نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مراسلہ میٹر

    تو کیا تمھیں گرمی نہیں لگ رہی عائشہ:heehee:
  2. ملائکہ

    مراسلہ میٹر

    بھئی میرے تو اب 6770 ہوگئے ہیں۔۔۔
  3. ملائکہ

    مراسلہ میٹر

    :rollingonthefloor: :laugh:عائشہ کو گرمی لگ گئی ہے۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    نیلم یہ بات واقعی بالکل ٹھیک ہے۔۔۔
  5. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مجھے اتنا وقت ہی نہیں ملتا نا۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    خوشی کا راز پنہاں ہے اپنوں کے لئے sacrifice کرنے میں۔۔۔
  7. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں قیصرانی انکل کو مس کررہی ہوں وہ پتہ نہیں کہاں ہیں اتنے دنوں سے۔۔۔
  8. ملائکہ

    کس نے کیا بولا ہے مجھے بتائیں۔۔۔ میں نے ڈانٹ لگا دینی ہے۔۔۔

    کس نے کیا بولا ہے مجھے بتائیں۔۔۔ میں نے ڈانٹ لگا دینی ہے۔۔۔
  9. ملائکہ

    نصیر الدین نصیر میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی - نصیر الدین نصیر

    جی انکل یہ میں نے اس زمانے میں پڑھی اور پوسٹ کی تھی جب مجھے شاعری اچھی لگتی تھی لیکن اب اتنا چارم نہیں رہا۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    یہ پکا پکا پرسنل تجربہ لگتا ہے آپکا:)
  11. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    بعد میں دیکھوں گی:)
  12. ملائکہ

    بلیچ کو میں نے کبھی زندگی میں استعمال نہیں کیا۔۔۔ اچھا میں جارہی ہوں سونے۔۔ بڑی نیند آرہی ہے۔۔۔

    بلیچ کو میں نے کبھی زندگی میں استعمال نہیں کیا۔۔۔ اچھا میں جارہی ہوں سونے۔۔ بڑی نیند آرہی ہے۔۔۔
  13. ملائکہ

    آخری والا پیپر بڑا اچھا ہوا تھا پھر ایک پیپر کینسل ہوگیا تھا۔۔۔

    آخری والا پیپر بڑا اچھا ہوا تھا پھر ایک پیپر کینسل ہوگیا تھا۔۔۔
  14. ملائکہ

    بھئی ابو کو ہم نے بریانی بنا دی تھی نا بس ۔۔۔ اب عورتوں کی چیزوں میں ابو کی چیز کہاں سے آگئی۔۔۔...

    بھئی ابو کو ہم نے بریانی بنا دی تھی نا بس ۔۔۔ اب عورتوں کی چیزوں میں ابو کی چیز کہاں سے آگئی۔۔۔ اور ہمیشہ ابو ہی پیسے دیتے ہیں یہ کونسی نئی بات ہے۔۔۔
  15. ملائکہ

    نہیں تو ابو کی کیا چیز لیتے۔۔۔ ابو خود ہی لیتے ہیں۔۔۔

    نہیں تو ابو کی کیا چیز لیتے۔۔۔ ابو خود ہی لیتے ہیں۔۔۔
  16. ملائکہ

    جی نہیں لٹایا تھوڑی ہے دیکھ دیکھ کر ہی لیا ہے۔۔۔

    جی نہیں لٹایا تھوڑی ہے دیکھ دیکھ کر ہی لیا ہے۔۔۔
  17. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    جو بھی ہے۔۔
  18. ملائکہ

    ہممم میں نے اور میری سس نے 3 چپلیں لیں۔۔ اور ایک شادی کا ڈریس اور کافی ساری کاسمیٹیکس کی بھی...

    ہممم میں نے اور میری سس نے 3 چپلیں لیں۔۔ اور ایک شادی کا ڈریس اور کافی ساری کاسمیٹیکس کی بھی چیزیں پھر ہم اتنا تھک گئے تھے کہ بہن کا تو سوٹ لیا ہی نہیں ہم نے اور میری بھی ایک 2 چیزیں رہ گئی ہیں۔۔ اب وہ پھر کسی دن لیں گے۔۔ میری ہائی ہیلز اتنے پیارے ہیں کہ بس ۔۔۔
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں چچا جی اور آرام کررہی ہوں اور ایک اپنی دوست سے باتیں بھی کررہی ہوں۔۔۔
Top