عائشہ بالوں کو ریباونئڈ کیا جاتا ہے جس سے بال تقریبا 6 مہینے تک بالکل سیدھے ہوجاتے ہیں ۔۔۔یہ پروسس 4 سے 6 گھنٹے کا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن اس میں کافی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ویسے تو یہ کسی بیوٹی پارلر سے ہی کروانا چاہیے مگر میری بہن نے کورس کیا ہوا ہے۔۔اور ایک مرتبہ پہلے بھی میں اپنی سس سے ہی بال ری...