پاکستان میں شاپینگ کرنا بھی ایک آرٹ ہے کیونکہ دکاندار جسکو جتنا دام لگتا ہے اتنا ہی دام لگا دیتا ہے۔۔ یہ چیز آج میں نے سیکھی تو سوچا کیوں نا ایک دھاگہ شروع کیا جائے۔۔ چیزوں کو کس طرح سے خریدا جاتا ہے کہ دکاندار آپکو چونا نہ لگا دے یہ بات ہم یہاں ڈسکس کریں گے۔۔۔
میرا تجربہ۔۔۔۔ مجھے اپنے بالوں...