آج کا دن ایسا گزرا کہ آج پیپر تھا بڑا ہی مشکل تھا پر الحمدااللہ اچھا ہوگیا۔۔۔۔ پھر ہم صرف لڑکیوں کا گینگ ایک جگہ 2 منٹ کے لئے کسی کے گھر گئے کام سے ۔۔۔ پھر ہم لوگوں نے ایک ریسٹورانٹ سے زنگر برگر اور فرنچ فرائز کھائے (جبکہ میری بہن کھانے پہ میرا انتظار کرتی رہی:lovestruck: اوہ مجھے کیا پتہ...