نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    بھئی صحیح طرح بھی معلومات دے سکتا ہے بندہ کہ نہیں یا سارے مرد حضرات کے دماغ الٹے ہی ہوتے ہیں:rollingeyes::chill:
  2. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    آپ اپنے بارے میں ایسے ہی بولتے رہتے ہیں ہم سب لوگ آپکو خوب جانتے ہیں بھائی۔۔۔۔:angel3:
  3. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    چچا جی ہمارے گھر میں بھی 3 لوگوں کا +B ہی ہے لیکن ان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔۔۔:heehee:
  4. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    فہیم بھائی لیں آپکو بھی پتہ نہیں ہے۔۔۔ مجھے تو جب سے پتہ ہے جب میں اسکول میں تھی۔۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    اب تک آپکو اپنا بلڈ گروپ ہی نہیں پتہ واہ بھئی۔۔۔
  6. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    کیوں نہیں لیا ماہا۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    واؤ فرحت آپی آپ کے پاس بھی کافی زیادہ معلومات ہے:) میرے بھائی بھی دیتے رہتے ہیں۔۔۔
  8. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    میرے گھر میں تو آج تک کسی کو بھی خون کی ضرورت نہیں پڑی اللہ کا شکر ہے۔۔۔
  9. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    ہممم یہ تو بہت اچھی بات ہے غذیر :)
  10. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    :confused:
  11. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    مجھے لگا آپ مذاق کرہے ہیں کیا آپ سچ میں خون لیتے ہیں۔۔۔ کیوں لیتے ہیں صحیح صحیح بتائیں۔۔۔:roll:
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بس کرپشن کرتے ہیں سب۔۔۔
  13. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    ہمم نزلہ زکام شاید اس لئے ہو کہ جراثیم کی منتقلی نا ہو میں یہی پڑھا تھا خیر یہ بس جنرل معلومات دینے کی کوشش کی ہے۔۔۔
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کرکٹ بہت بری لگتی ہے
  15. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    لنچ کے بغیر نہیں دینا چائیے تھا نا
  16. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    ہممم نوجوانی میں ہی خون کا عطیہ دے پاتے ہیں اکثر لوگ پھر تو بیماریاں لگ جاتی ہیں۔۔۔
  17. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    کیا آپ کمزور تھے جو بےہوش ہوگئے
  18. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    اوکے
  19. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    بہت اچھی بات ہے یہ تو۔۔۔۔:)
  20. ملائکہ

    خون کا عطیہ

    واؤ نایاب انکل آپ نے بہت ہی اچھی معلومات دیں ہیں ۔۔۔مجھ سے بھی زیادہ اچھی۔۔۔
Top