Einstein's Equation Of Life And Death (Documentary)
ابھی یہ ڈاکیومینٹری دیکھ رہی ہوں کہ آئنسٹائن یہ یہ ایکویشین کس طرح سے پوری دنیا پر اثر انداز ہوئی اور ہیروشیما پر بم دھماکے سے اسکا کس حد تک تعلق تھا۔۔۔
کل یہ ڈاکیومینٹری میں نے دیکھی ۔۔۔ اچھی ہے۔۔۔ ٹائم مشین بنانے کی کیا کیا پوسیبیلیٹی ہوتی ہیں وہ بتائیں ہیں۔۔ اور وقت کے بارے میں جو عام فہیم غلط باتیں ہیں انکی نشان دہی کی گئی ہے۔۔۔
پہلے کچھ دن اپنے اوپر زبردستی کریں پھر خود ہی عادت ہوجائے گی۔۔۔ مجھے بھی پہلے صبح ناشتہ کرتے ہوئے الٹی آتی تھی:confused: سچ میں آہستہ آہستہ عادت بنائی پھر میں نے۔۔۔
جی ناشتہ بالکل نہیں چھوڑنا آپ پھل کھالیں یا دودھ پی لیں لیکن ناشتہ سکپ نہیں کرنا چائیے بالکل بھی۔۔۔ مجھے تو ناشتے کے بغیر امی گھر سے نکلنے ہی نہیں دیتی ہیں۔