نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    رئیل ٹائم ڈیزیز سرویلینس سسٹم

    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکے تیار کردہ چند اینڈرائیڈ اطلاقیے: پنجاب اینٹی ڈینگی پنجاب کرائم انویسٹی گیشن پنجاب ٹری ٹیگنگ پنجاب سپاٹ پرائسنگ پنجاب ڈرگ انسپکشن پنجاب ڈیزیز سرویلینس ایگری سمارٹ پنجاب ٹریفک چالان واسا پنجاب
  2. الف نظامی

    رئیل ٹائم ڈیزیز سرویلینس سسٹم

    اسی سسٹم سے متعلق دیکھیے ایک دستاویزی فلم
  3. الف نظامی

    قرآن کا پیغام

    جزاک اللہ
  4. الف نظامی

    تعمیرِ وطن کا خواب

    میرے لوگو! کبھی نومید نہ ہونا مصائب کی شبِ تاریک سے اک دن کبھی تو صبحِ نو کا،آس کا سورج نکلنا ہے کبھی تو وقت کی بےرحم موجوں کا ہمیں دھارا بدلنا ہے
  5. الف نظامی

    سروں پہ جس گھڑی گردِ زمانہ پڑتی ہے

    ذرا قریب سے دیکھو زمین والوں کو کہ دور سے تو نظر طائرانہ پڑتی ہے
  6. الف نظامی

    فارسی شاعری من بندہ آزادم عشق است امام من

    اے عالم رنگ و بو ایں صحبت ما تا چند مرگ است دوام تو عشق است دوام من
  7. الف نظامی

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    میری نظر میں جب بھی کوئی نیا نظام قائم کیا جاتا ہے تو وہ بتدریج کامیابی یا ناکامی کی طرف بڑھتا ہے ، یکدم نہیں۔ موجودہ صورتِ حال کا جائزہ لینا ہو تو اس ربط کو دیکھیے مزید:- سابق گورنر اسٹیٹ بینک یٰسین انور نے کہا کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا نظام 1980ء میں قائم ہوا تھا اور اب ملک میں اسلامی...
  8. الف نظامی

    معیشت کی بہتری کے لیے اسلامی بینکاری کا نفاذ ناگزیز

    گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے مشترکہ بیان میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اسلامک بینکاری کے فروغ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے اسلامک بینکاری...
  9. الف نظامی

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    دنیا کا کوئی بھی بڑا ماہر معاشیات خواہ وہ کینز ہو یا ملٹن فریڈ مین ، سود کی حمایت نہیں کرتا۔یہ سب سود کو معاشی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ گزشتہ دہائی میں دنیا کا ہر بڑا ماہر معاشیات صرف ایک ہی نعرہ بلند کرتا ہے کہ اس دنیا کی معاشی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار سود پر مبنی بینکاری کا...
  10. الف نظامی

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    پشاور 27مارچ2014ء : سینئر وزیر خیبرپختونخواور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی تسلیم کی گئی ہے اس لیے آئین کا تقاضاہے کہ اقتصاد سمیت تمام شعبوں کو قرآن و حدیث کے تابع کیا جائے ۔ 1973 ء کے آئین کا تقاضاہے کہ سودی نظام کو ختم کر کے...
  11. الف نظامی

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے - اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں! سبحان اللہ!
  12. الف نظامی

    کامیابی کیا ہے؟(صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے)

    کامیابی اور ناکامی:- کامیابی اور ناکامی اتنی اہم نہیں جتنا کہ انتخاب مقصد۔ نیک مقصد کے سفر میں ناکام ہونے والا برے سفر میں کامیاب ہونے والے سے بدرجہا بہتر ہے۔ ایسا ممکن ہوسکتا ہے کہ ایک آدمی مقصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے لیکن اس کی زندگی ناکام ہو۔ (واصف علی واصف)
  13. الف نظامی

    مبارکباد سب کو پاکستان کا یوم جمہوریہ، یوم پاکستان 23 مارچ مبارک ہو :)

    اگر ہم اس عظیم مملکت پاکستان کو خوش اور خوش حال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی۔ ( فرمانِ قائد اعظم محمد علی جناح ، خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی 1947 ء ) متعلقہ: فرموداتِ قائد
  14. الف نظامی

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    اگر ہم اس عظیم مملکت پاکستان کو خوش اور خوش حال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑے گی۔ ( فرمانِ قائد اعظم محمد علی جناح ، خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی 1947 ء )
  15. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ

    پہنچے کہاں کہاں نہ حبیبِ خداﷺ کے ہاتھ کونین کا ہے نظم و عمل مصطفی ﷺ کے ہاتھ محروم رہ نہ ساقی ء کوثر ﷺ کے فیض سے پڑھ کر دُرود ، جام اُٹھا لے ، بڑھا کے ہاتھ ہر سانس وقف ہے شہِ لولاک ﷺ کے لیے میری طرف بڑھیں گے ادب سے قضا کے ہاتھ آیا ہوں جب سے ہو کے درِ مصطفیﷺ سے میں خاکِ قدم سمیٹ رہے ہیں ہَوا...
  16. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ

    آئی ہے جالیوں سے بھی شاید لگا کے ہاتھ کیا کچھ مہک رہے ہیں یہ بادِ صبا کے ہاتھ شاہد ہے مارَمیتَ کی آیت ، اس امر پر یعنی نبی ﷺ کے ہاتھ ہیں بیشک خدا کے ہاتھ وہ کامیابِ عشقِ خدا و رسول ہے جس کی زمامِ کار ہے صبر و رضا کے ہاتھ ذکرِ حبیب ﷺ نے ، وہ غنی کر دیا مجھے بیٹھا ہوا ہوں دونوں جہاں سے...
Top