تو درد ڈسکوُ
کے بارے میں آپکوُ کچھ بتاتے ہیں
جاوید اختر صاحب کی کوشش تھی کہ پورا گانا بےمعنیٰ ہو۔
ایک 17 برس پرانی فلم 'اوم شانتی اوم' جس کا گانا 'دردِ ڈسکو' آج بھی زبان زدِعام ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ گانا کیسے تخلیق کیا گیا؟
اس حوالے سے فلم کی ڈائریکٹر فرح خان نے بتایا کہ درد ڈسکو کا...