نتائج تلاش

  1. سیما علی

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    فیصل عظیم فیصل بھیا حاضر ہوں ٹاسک کو پائہ تکمیل تک پہنچائیں
  2. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکمُ السلام
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی اور آپکی محبت سے لگائی حاضری بٹیا
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگا دی حاضری ہم نے جلدی میں آپی پڑھا پر آپ ہمیں۔ آنی۔ نہیں کہتیُ تھیں بھول گئیں
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مارے مارے پھرنے کی عادت جو ہے یعنی لور لور پھرن دی الف نظامی صاحب بتائیں گے درست بولی کہ نہیں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک بخت ٹوکیو میں تھی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو بتا رہے تھے آپکو
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے ثمرین کو بھول گئے
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکیو سے تشریف لائیں ہیں ثمرین آپکے لئے ۔۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے کافی بنادی ہے وجی بھیا آپکے لیے
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے آجائیے سب چائے تیار ہے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بھی حاضر ہے چاہ والی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال چال کیسے ہیں آپ سب کے ذرا صبح صبح ہمارا سلام قبول ہو ۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اذان مغرب ہوگئی تو اب بعد نماز مغرب ملاقات۔ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صابرہ امین بٹیا آپ بھی آئیے جلدی سے آج تو اتوار ہے
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب سید عاطف علی بھیا کو آواز دی جائے کیونکہ چائے خاص آپ کے بنائی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائرانہ نظر نہیں آپ بڑی باریک بینی سے مطالعہ کرتے ہیں یہ تو آپکی عجز وُانکساریہے سلامت رہیے شاد وآباد رہیے۔۔۔ آپکی نذر ؀ فلک پہ اڑتے ہوئے بھی نظر زمیں پہ رہی مزاج مجھ کو مقدر سے طائرانہ ملا
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری شکیل و باطنی شکیل ہیں ہمارے شکیل بھیا ارے ہم نے استاد مان لیا آپکوُپتہ ہے ہمیں بڑی چیزیں یعنی لکھنے پڑھنے میں مدد کبھی ہمارے شمشاد بھیا کبھی عاطف بھیاکبھی صابرہ امین بٹیا کبھی گُلِ یاسمیں بٹیانے سکھائیں اب آپ بھی بھیا اس صف میں شامل ہیں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قَرْن بَہ قَرْن دل کے تار چھیڑ دیتا ہے یہ گانا کیسی مٹھاس کے جو برسوں بعد بھی اپنا حسن برقرار رکھے ہے شکیل بھائی ۔۔۔ بس یہ ضرور بتائیے گا کہ قرن بہ قرن کا استعمال درست کیا ہے یا نہیں ہم چلے ہماری ہانڈی ورنہ جلی ۔۔۔۔
  20. سیما علی

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    اس پر دل و جان سے ہم شکر گزار آپکی آمد پر جیتے رہیے شاد وُآباد رہئیے اللہ تعالیٰ آپکو دین و دنیا میں کامیاب کرے آمین !
Top