کیا بات ہے
ہمارے
ظفری کی اب
پوری طرح سے
فارم میں آچکے ہیں
ماشاء اللہ
اللہ نظرِبد سے محفوظ رکھے
🧿
آمین
بتا نہیں سکتے کسقدر خوشی ہورہی
ہے
اتنی جلدی پڑھا کہ تیس سال پہلے والی اسپیڈ
یاد آگئی
ماشاء اللہ خوب لکھا
اللہ نظر بد سے محفوظ رہے اور اسی طر ح لکھتے رہیے ہم نے آپکی کمی بہت محسوس کی اور گاہے...