ضرور سنیں جھوٹ کی ایک
جھوٹ کی ایک ادنیٰ قسم
جسے ہم جھوٹ شمار نہیں کرتے مگر وہ بھی جھوٹ ہی ہوتاہے۔ حضرت عبد اللہ بن عامر ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ میرے گھر میں تشریف فرماتھے، میری والدہ نے مجھے کچھ دینے کے ارادہ سے مجھے بلایا ،میں آگیا تو آپ ﷺ نے فرمایا کیا تو اپنے بچہ کو کچھ...