برطانیہ میں مسلمانوں میں خوف اور بے چینی: ’یہ احتجاج نہیں بلکہ دہشتگردی ہے‘
مصنف, رضا المعاوی اور مارک ایسٹن
عہدہ, بی بی سی
9 اگست 2024
’لوگ جسے احتجاج کہہ رہے ہیں، میں اسے دہشت گردانہ حملے کہتی ہوں۔‘ یہ کہنا تھا ہما خان کا جو سٹاک پورٹ، گریٹر مانچسٹر کی رہائشی ہیں اور ایک مقامی سکول میں بطور...