حیرت ہے قائداعظم
کے ہر فرمان کو بھولی ہوئی قوم پر ۔۔۔
کل ہی ایک پرانی تقریر سن رہے تھے جناب قائد کی
جس میں
۔ قائداعظم محمد علی جناح ریاست کے مستقبل سے متعلق فرماتے ہیں ’’آپ سب آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لئے، آپ سب آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لئے اور کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے...