نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے سید عاطف علی بھائی! پچھلے اتوار کے دن ہی فلم کا نیا ورژن دیکھا ہے تو دل چاہتا تھا کہ جلد ہی نئی قسط بھی لاسکیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس قابل ہوئے کہ نئی قسط پیش کر سکیں۔ کہاں تک اس کوشش میں کامیاب ہوئے ہیں ، یہ آپ محفلین کی آرا ٗ پر موقوف ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب چہاردہم: کیے جاؤ کوشش بہت دوڑے، بہت بھاگے، بگھیرا اور بھالو بھی مگر ان بندروں کی گرد بھی نہ ہاتھ آنی تھی بالآخر ہار کر اور تھک کر اک کھاڑی میں آ بیٹھے بہت پچھتا رہے تھے، موگلی کو یوں گنوا بیٹھے غموں سے چُور تھے مایوسیوں نے اُن کو گھیرا تھا مگر اِس حال میں بھی سامنے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عزیز امین بھائی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

    کچھ لوگ فیک آئیڈیز بنا کر محفلین کو ناظمین کے خلاف بھڑکانا چاہتے ہیں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    دے ڈونٹ میک ایم لائیک دے یوزڈ ٹو
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اینمل فارم پڑھ لی ہے تو ہمارا یہ مضمون ضرور پڑھیے اور اپنے رائے سے نوازیئے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گاندھی-گارڈن-ایک-طنزیہ-از-محمد-خلیل-الرحمٰن.57649/#post-1143454
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    در خراباتِ مُغان نورِ خدا می بینم - ایرانی گلوکار سالار عقیلی (مع ترجمہ)

    خانم گوگوش کے مشہور نغمے" من آمد ام" کا ترجمہ بھی پیش کیجیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل انتہائی سست رفتاری کے ساتھ امریکن ماڈرن کلاسیکس کا مطالعہ جاری ہے۔ ہارپر لی کے نئے ناول " گو سیٹ اے واچ مین" کا چرچا ہوا تو اسے پڑھنے سے پہلے ان کے پہلے ناول " ٹو کل اے موکنگ برڈ" کو دہرانے کا خیال ذہن میں آیا۔ واضح رہے کہ اسی سال فروری میں محترمہ کے اس جہانِ فانی سے گزر جانے کی اطلاع بھی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    تمہيد: اتوار کی خوبصورت صبح جوں ہی ہمارے چہرے پر طلوع ہوئی، يعنی ہماری نصف بہتر نے ہمارے چہرے پر سے چادر ہٹاتے ہوئے ہميں يہ روح فرسا خبر سنائی کہ ہمارا پيارا اخبار پانی سے بھری ہوئی بالٹی کی نذر ہوچکا ہے، ہم بے چين ہوگئے ۔ اتوار کی خوبصورت صبح گئی بھاڑ ميں، اور تمام تر سُکھ چين اِس بے کلی کی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی فیورٹ پوڈکاسٹس

    Beyond Belief تو انتہائی شاندار سلسلہ ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تعارف اک آورہ کا

    خوش آمدید توقیر عالم بھائی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    عمران خان کرکٹ میں ہمارے ہیرو ہیں، لیکن کیا کوئی اس بات سے انکار کرسکتا ہے کہ انہوں نے کرکٹ میں سیاست اور تعصب کا بول بالا کیا؟ وہ بہت اچھے انسان ہیں، شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی یقیناً ان کے بڑے کارہائے نمایاں ہیں، لیکن سیاست میں سول نافرمانی کی تحریک، پی ٹی وی سمیت دیگر قومی اداروں پر حملے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    بالکل اسی کو وجہ بناکر اب تک کئی مرتبہ فوجی آمروں نے جمہوریت پر شبخون مارا ہے۔ بھائی جمہوریت کو آنے تو دیں۔ لوگ خود ہی اچھے امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    دلچسپ خبر یہ ہے کہ آپ اس خوبصورت سائیٹ کا استعمال شروع کرچکے ہیں۔ ہاں البتہ کوئی نئی بحث شروع کرنی ہو تو متعلقہ موضوع میں جاکر "نئی لڑی شرع کریں" نامی بٹن کو کلک کیجیے، ایک نئی ونڈو کھل جائے گئ۔ موضوع اور متن لکھ کر بحث شروع کردیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہم بھی عرصہ سات دال اسلام آباد میں رہ چکے ہیں لہٰذا اس بات کا ادراک کرسکتے ہیں کہ اسلام آباد میں رہائش پذیر ہونے کے باعث آپ ہر موسم میں ، اپنی خاطر نہ سہی ، خیالِ خاطرِ احباب کے باعث ہی ایک آدھ بار مری، پٹریاٹہ تو ضرور جاتے ہوں گے۔ اس مراسلے میں بھی ایک الرجی کاتذکرہ کیا ہے آپ نے جو ہم ہی سمجھ...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہمارا خیال ہے کہ محمد تابش صدیقی بھائی اس موسمِ بہار کی بات کررہے ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہمارا دل توڑدیا آپ نے۔ ادھر ہم اپنی چھوٹی بیٹی کو بتاتے ہیں کہ صرف چند ہزار سال پہلے مڈل ارتھ واقعی اسی حالت میں موجود تھی ، جس میں ٹولکین نے دکھایا ہے۔ وہ تو یقین کرتی نہیں ، اب آپ نے بھی مڈل ارتھ کو سرئیل قرار دے دیا! آپ بھی نا!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    وجہ سکیورٹی کی صورتحال یا سڑکوں کی دگرگوں حالت؟
Top