نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    مستیِ کردار صُوفی کی طریقت میں فقط مستیِ احوال ملّا کی شریعت میں فقط مستیِ گفتار شاعر کی نوَا مُردہ و افسردہ و بے ذوق افکار ہیں سرمست ، نہ خوابیدہ نہ بیدار وہ مردِ مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پَے میں فقط مستیِ کردار (علامہ اقبال)
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تصوف کو کب مشرف بہ اسلام کیا گیا؟ مزید یہ کہ کیا اس تصور کا تعلق یونانی فلسفے سے بھی ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    کاربن ڈیٹنگ کا طریقہ بھی بنڈل ہے سالا۔ اب تک پانچ ہزار سال کہتے تھے، اب سوچا کچھ نیا کرتے ہیں۔ نو ہزار سال، ہونہہ ، بھیا کی باتیں!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    مزید یہ کہ جلد از جلد کتنے سالوں میں یہ نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ایک صلاح تو یہی ہوسکتی ہے کہ مِلے، سِلے، گِلے، کھِلے والے مصرعوں کو رکھ لیجے، باقیوں کو نکال باہر کیجیے۔ اب ان خالی جگہوں پر نئے مصرعے گھڑیئے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی ھائی، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    خوب صورت
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد چار ہزارمراسلوں پر مبارکباد ۔

    بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی۔ وہ جو انگریزی میں محاورہ ہے "گاڈ اسپیڈ" اس کامطلب تو آج آپ کی اسپیڈ دیکھ کر سمجھ میں آیا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    مشکل ہے کہ یہ نئی کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل سکے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پسندیدہ فلم ؟

    نشاط سنیما کراچی کے بہترین سنیما گھروں میں سے ایک تھا جس کا ساونڈ سسٹم سب سے بہترین تھا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    اس عہدے کے متبادل پاکستانی سیاست میں بھی ایک عہدہ موجود ہے جسے "خادمِ اعلیٰ" کہتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سرِدست عظیم محفل میں موجود نہیں لہٰذا ہم بھی جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہماری صلاح سے گھبراگئے شاید
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آہ میرے دوست! ان 2800 مراسلوں میں صرف 300 تاثرات اور تبصرے ہیں جبکہ 2500 عظیم غزلیں شامل ہیں۔
Top