اس دن سحری سے فارغ ہوئے اور اردو محفل میں حاضر ہوئے تو ایک زنانہ نام کے ساتھ ان "موصوف" کی نظم پڑھنے کو ملی۔ اس وقت تک اس نظم کو چھ سات زبردست کے ٹیگ اور اتنے ہی تبصرے مل چکے تھے۔ ہمارا ماتھا فوراً ٹھنکا اور ہماری چھٹی حس نے ہمیں خبردار کیا۔ ہم نے سوچا لگے ہاتھوں ایک لٹمس ٹسٹ بھی ہوجائے۔ ڈھونڈ...