نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    در جوابِ آں غزل

    آداب عرض ہے استادِ محترم۔ فی البدیہہ غزل ہے جو اصلاحِ سخن کے ایک دھاگے میں دورانِ مکالمہ وارد ہوئی۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اشعار برائے اصلاح

    ہماری صلاح کہاں لے جاچکے ہو دورِ لطفِ جام تم ساقی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہوتا جو تو نے عشق اب تک مرگیا ہوتا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    اپنا تعارف پیش کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک استعمال کیجیے http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جون ایلیا غزل - سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی - جون ایلیا

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س س ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے ان حروف کو استعمال کرتے ہوئے الفاظ بنا لیجیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    تمام فن پارے بہت اعلیٰ۔ خوبصورت
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    در جوابِ آں غزل

    در جوابِ آں غزل سوال: محترم! کیا بحر سے بے بہرہ ہو کر شعر نہیں لکھا جا سکتا ؟ یوں تو بے پر کی اڑاتے ہی رہے احباب سب اک جواب ایسا بھی ہے جو آپ نے پوچھا بھی ہے بند باندھیں گے زمینوں پر یونہی بہرِ خدا سوچ لینا بحر سے یاں کوئی بے بہرہ بھی ہے ہم کہ ٹھہرے اجنبی بعد اتنی تشریحات کے کوئی پوچھے یاں...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    در جوابِ آں غزل سوال: محترم! کیا بحر سے بے بہرہ ہوکر بھی شعرنہیں لکھا جاسکتا؟ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D9%90-%D8%A2%DA%BA-%D8%BA%D8%B2%D9%84.90547/#post-1796392
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    یا مظہرالعجائب! مظہر آفتاب بھائی، جس جواب کو آپ یوں ہنسی میں اڑارہے ہیں وہ واحد جواب ہے جو نہایت سنجیدگی اور ہمدردی کے ساتھ دیا گیا ہے۔ ہوسکے تو دوبارہ عباد اللہ بھائی کے جواب پر غور کیجیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    سرِ دست تو اپنے ایک مضمون تک رسائی اور توجہ دلا سکتے ہیں۔ شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ جس کالنک درج ذیل ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شاعری-سیکھنے-کا-بنیادی-قاعدہ.51572/#post-933631
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    اعتقادِ بحر ہونا چاہیے یوں تو جناب پوچھتے ہیں شعر میں کچھ بحر سا ہوتا بھی ہے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی بعد اتنی تشریحات کے کوئی پوچھے یاں کسی نے آپ کو پوچھا بھی ہے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    بند باندھیں گے زمینوں پر یونہی بہرِ خدا سوچ لینا بحر سے یاں کوئی بے بہرہ بھی ہے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    یوں تو بے پر کی اڑاتے ہی رہے احباب سب اک جواب ایسا بھی ہے جو آپ نے پوچھا بھی ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    ہم تکلف کیوں کریں شعروں میں بحروں کا خلیل آیسے صحرا میں کسی نے بحر کو دیکھا بھی ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    تو ہی ناداں چند بحروں پر قناعت کرگیا ورنہ نثری نظم کا محفل میں اب چرچا بھی ہے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کسے کہتے ہیں ؟

    شاعر اپنا یہ عقیدہ ہے بقولِ شخصے آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ بحر نہیں
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    طفلِ شیر خوار کا جواب

    طفلِ شیر خوار کا جواب
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    خطباتِ اقبال کا ترجمہ ؛نذیر نیازی

    یوں بھی ڈاکٹر وحید عشرت کا ترجمہ ’’ تجدیدِ فکریاتِ اسلام‘‘ کے نام سے خود اقبال اکیڈمی نے چھاپا ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے تجدیدِ فکریاتِ اسلام ترجمہ ڈاکٹر وحید عشرت نظرِ ثانی ڈاکٹر عبدالخالق اقبال اکادمی پاکستان طبع دوم ۲۰۰۷ قیمت ۲۰۰ روپیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    طفلِ شیر خوار کا جواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    طفلِ شِیر خوار علامہ اقبال مَیں نے چاقو تجھ سے چھِینا ہے تو چِلّاتا ہے تُو مہرباں ہوں مَیں، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تُو پھر پڑا روئے گا اے نوواردِ اقلیمِ غم چُبھ نہ جائے دیکھنا! باریک ہے نوکِ قلم آہ! کیوں دُکھ دینے والی شے سے تجھ کو پیار ہے کھیل اس کاغذ کے ٹکڑے سے، یہ بے آزار ہے گیند ہے تیری...
Top