وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 1990 کی دہائی میں بجلی کی نجی پیداواری کمپنیوں (آئی پی پیز)سے معاہدے کئے تھے اس کے مطابق ہم اس بجلی کی قیمت ادا کرنے کے بھی پابند ہیں جو وہ پیدا ہی نہیں کررہے۔
ہم ایک فریق کے حق میں کئے گئے معاہدوں کی وجہ سے جکڑے ہوئے تھے کیونکہ ان پیداواری یونٹس کے...