اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض (گردشی قرضے)کا شرح سود اور بجلی چوری کا 3 فیصد صارفین پر ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض کا شرح...