نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    قوم کے مجرم 5 ادارے میں قوم کو بتانا چاہوں کہ پانچ ادارے قوم کے مجرم ہیں: قوم کا سب سے بڑا مجرم الیکشن کمیشن آف پاکستان ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر کے ماتحت چار اراکین کرپٹ ہیں۔ یہ اراکین سیاسی جماعتوں کے نمائندے ہیں۔ اس ادارے سے یہ سب کام کروانے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت اس کی غیر آئینی تشکیل...
  2. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    آپ الیکشن کی بات کرتے ہیں؟ الیکشن کمشن کی تشکیل ہی غیر آئینی طریقے سے ہوئی تھی جس کی نشان دہی ڈاکٹر طاہر القادری بار بار کرتے رہے لیکن ۔۔۔
  3. الف نظامی

    پاکستانی ميڈيا کے ليے امريکی فنڈنگ کی وضاحت

    متعلقہ:- امریکی کوکیز
  4. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا سوال 1973ء کے آئین کے تحت جمہوریت کی تلاش میں ہونے والے9انتخابات کے ذریعے پانچ جمہوری جماعتیں مکمل شخصی وراثت بن گئی ہیں۔ یہ نو کی نو خالص جمہوری حکومتیں قوم کو پریشانی، مہنگائی‘ بے روزگاری‘ انصاف کی عدم فراہمی اور دہشت گردی سے نجات دلانے میں مکمل نااہل ثابت ہوئیں۔...
  5. الف نظامی

    انتخابی منافقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چودھری

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟
  6. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    چیف جسٹس نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ کے استعمال پراعتراض کیا اور کہا کہ سب سے زیادہ گڑبڑ پوسٹل بیلٹ سے عمل میں لائی جاتی ہے حال ہی میں اسرائیلی انتخابات میں ایک شخص پوسٹل بیلٹ کی بنیاد پر انتخابات جیت گیا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ جعلی ووٹ ڈالے گئے تھے۔
  7. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    کیا فن لینڈ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ دیا جاتا ہے یا بیلٹ پیپر کے ذریعے؟ اور کیا انگوٹھے کا نشان یا مزید کوئی بائیو میٹرک سسٹم بھی موجود ہے؟
  8. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    قانون کے تحت پوسٹل بیلٹ پیپر کی سہولت سرکاری ملازمین، مسلح افواج کے ارکان، عوامی عہدہ رکھنے والے افراد، ان کی بیویوں اور ووٹرز کی حیثیت سے اندراج شدہ ان کے ساتھ رہائش پذیر بچوں کے علاوہ جیلوں میں قید یا دیگر تحویل میں افراد کو فراہم کی گئی ہے۔
  9. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    پوسٹل ووٹ ڈالنے کی اجازت پہلے سے ہی موجود ہے۔
  10. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی مدت ایک دن کافی ہے یا ووٹنگ کے لیے دو دن زیادہ بہتر ہوں گے اور اس سے ٹرن آوٹ بہتر ہوگا اور رائے دہندگان زیادہ تعداد میں الیکشن کے عمل میں حصہ لے سکیں گے؟ متعلقہ:- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے...
  11. الف نظامی

    عمران خان کےچند خیالات؛ ضرور سنیں!

  12. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    کہاں تک کا پتا رکھنے کی خواہش ہے۔ یہ ایک فلسفیانہ جہت نکل آئی۔ یہی جان پائے کہ کچھ نہیں جانتے ہم۔ بہرحال روزگارِ زندگی اللہ کے فضل سے قائم ہے اورانسان کے ذمہ جدوجہد کرنا ہے۔ حسبی اللہ و نعم الوکیل۔
  13. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    دعوے کی دلیل یہ ہے کہ ہم لوڈشیڈنگ نہیں دیکھ رہے۔
  14. الف نظامی

    حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    ترکی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں 245 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ المناک حادثے پر ترکی میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، حادثے میں 245 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ متعدد کان کن اب تک کان میں پھنسے ہوئے...
  15. الف نظامی

    حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    حکومت نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو...
  16. الف نظامی

    مفت اور لازمی تعلیم كا آرڈیننس جاری !

    گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شرح خواندگی میں اضافہ كے لیے صوبے میں مفت اور لازمی تعلیم كا آرڈیننس جاری كردیا ہے جس کے مطابق 5 سے 16 سال کی عمر كے تمام بچے لازمی تعلیم حاصل كریں گے۔ نئے آرڈیننس كے تحت کسی بھی بچے کا پیدائشی سرٹیفكیٹ كے بغیر اسكول میں داخلہ نہیں ہوسکے گا، صوبے کا ہر اسكول...
  17. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    لئیق احمد ؛ چند تجاویز برائے غور وعمل مسلم لیگ ن نے اپنے منشور سے انحراف کیا، بیرونی قرضو ں، امداد اور وسائل پر بے تحاشا انحصار بڑھا دیا گیا جنرل سیلز ٹیکس کی شرح17 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کرنی چاہیے قومی اور صوبائی بجٹ میں مرکز اور صوبے مجموعی طور پر تعلیم کی مد میں 7 فیصد اور صحت کی مد میں...
Top