نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    انتخابی منافقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چودھری

    جمہوری دور میں18ویں ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیٹی کے ارکان‘ جنہوں نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینا ہوتا ہے‘ الیکشن کمیشن کے ارکان اور چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرتے ہیں اور ان سب کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ عمران خان اور ان کے ہم نوا اپوزیشن ارکان کو چاہیے کہ وہ زمینی حقائق کے مطابق آئین میں...
  2. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے ذریعے انتخابی اصلا حات لائے جانے کی حمایت کرے گی پارٹی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف بذات خود انتخابی نظام کو مزید شفاف بنانے کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے ایران کے دورے سے واپسی پر اپنے قریبی رفقاء سے گفتگو کرتے...
  3. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    شاندار ترین انتخابی اصلاح شفاف انتخابات اور قوانین
  4. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں پیشکش کی کہ حکمران جماعت تمام سیاسی پارٹیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کے لیے تیار ہے جو انتخابی اصلاحات سے متعلق سفارشات مرتب کرے۔
  5. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    مثالیں تو کئی ہیں جو آپ نےنظر انداز کر دیں۔ مثلا کینیڈا الیکشن ایکٹ 65 - Qualifications Illegal Practices and Corrupt Practices
  6. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    آزاد الیکشن کمیشن کا قیام ؛ایک مطالبہ
  7. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    یہ تو وہاں بھی ہے Unless specifically declared to be ineligible under section 65 of the Canada Elections Act, any person qualified as an elector may run for election
  8. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    یہ مثال سرے سے ہی غلط اور "پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو " والی مثال ہے۔ جب کہ ہمارا موقف یہ ہے کہ " پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" بندہ منتخب ہو گیا پھر فلٹریشن کا فائدہ ہی نہیں؛ کرپٹ نظام اور اس کے سٹیک ہولڈر اسےتحفظ دے رہے ہیں۔ The Court reasoned that the authority of Congress in this matter...
  9. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    حوالہ فراہم کریں جمہوری نظام کی کسی دستاویز سے کہ ؛ جمہوری نظام میں کرپٹ لوگوں کے حصہ لینے پر پابندی نہیں ہے۔
  10. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    جب تک شعور بیدار ہوتا ہے اس وقت تک کرپٹ لوگوں کا راستہ روکنے کے لیے قانونی رکاوٹ ہونا ضروری ہے اور شعور کے بیداری کے بعد بھی یہ رکاوٹ ضروری ہے کیونکہ یہ آئین پاکستان کہتا ہے کہ الیکشن کے عمل میں کرپٹ لوگ امیدوار نہیں ہو سکتے۔ -
  11. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    حوالہ؟ یاد رکھیں کہ یہ شرائط کرپشن کرنے والے امیدواروں کا الیکشن میں راستہ روکنے کے لیے ہیں اور آئین پاکستان اس بات کا تقاضہ کرتا ہے۔
  12. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    "اصولی طور پر " کس اصول کے تحت؟
  13. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ
  14. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    پاکستان تحریک انصاف کا مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج جا ری ہے ، ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا جس سے چار کارکن زخمی ہو گئے۔
  15. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    الیکشن کمیشن کے پاس 139 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کا ریکارڈ موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایک سال گزرنے کے بعد بھی ریٹرننگ افسران نے تفصیلات الیکشن کمیشن کو ارسال نہیں کیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے ایک سینئر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے 139 حلقوں کے فارم 15...
  16. الف نظامی

    سعودی شہری نے شناخت ظاہر کئے بغیر مسلمانوں کی بھلائی کیلئے ایک ارب ریال عطیہ کردیئے

    سعودی عرب کے ایک عمر رسیدہ شخص نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ایک ارب ریال کی خطیر رقم اسلامی ترقیاتی بینک کو عطیہ کردی۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے چیرمین ڈاکٹر احمد محمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ایک صاحب استطاعت عمر رسیدہ شہری کی جانب سے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کےلئے ایک...
  17. الف نظامی

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    ما شاء اللہ۔ اللہ تعالی جنت کے پھول کو تر و تازہ رکھے۔ آمین۔
  18. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

    اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے نہ جانے لوگ کیوں بوتے ہیں کانٹے
  19. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 10 اپریل 2013ءکو لاہور ہائیکورٹ میں یہ بات بیان کی جس میں تسلیم کیا ہے کہ "ان کے پاس FBR، NAB اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے بینک کے قرضوں کے ڈیفالٹرز، قرض معاف کروانے والوں کے نام اور نادہندگان کی فہرست تیار نہیں ہے"۔ ہم نے فیصلہ کیا کہ گیارہ مئی کو ہم ووٹ نہیں...
Top