عدالت نے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس میں وزیراعظم نواز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری اور عمران خان سمیت 26 سیاستدانوں کو ذاتی حیثیت میں 16 جون کو طلب کر لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس خالد محمود کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر...