بجلی کا فی یونٹ موجودہ نرخ 14روپے ہے، جس پر 17 فی صد جی ایس ٹی اور 3.5 فی صد ایکسائز ڈیوٹی لگنے کے بعد یہ 16.95روپے ہو جاتا ہے، جو اس خطے کے ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔
مقررین اور شرکاء نے پاکستان کے توانائی کے منتظمین کی کوتاہ نظری پر تنقید کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ تیل کی بنیاد پر بجلی پیدا کرنے...