نتائج تلاش

  1. الف عین

    ہم ترے پیار کو دنیا سے چھپائیں کیسے----------برائے اصلاح

    ہم ترے پیار کو دنیا سے چھپائیں کیسے حالِ دل تجھ کو سنائیں تو سنائیں کیسے کیسے ----------- دو لخت لگتا ہے لیکن شاید مطلع میں چل جائے دل میں چبھتے ہیں رقیبوں سے مراسم تیرے بے وفا تجھ کو بھلائیں تو بھلائیں کیسے ---- ٹھیک، اگرچہ دو لختی کی کیفیت اس میں بھی ہے بے وفا آج بھی تجھ سے ہے محبّت ہم کو...
  2. الف عین

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    سفر سے عشق ہے مجھ کو ، سفر میں رکھ مجھے تا عمر .. تا عمر کی بجایے ہر دم بہتر نہیں ہو گا روانی میں؟ مجھے ہر دم سفر میں رکھ وجہ اضطراب دل بہتر ہے
  3. الف عین

    آن پڑی اے دل مشکل ہے غزل نمبر 53 شاعر امین شارؔق

    اس میں بھی وہی غلطی ہے، کہیں، بلکہ ہر ثانی مصرع میں چار بار فعلن اور اولی میں کہیں چار کہیں ساڑھے تین
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرہ ہے یہ محفل کے ارکان کی آپسی محبت کا کہ قاعدہ قانون بالائے طاق رکھ دینے پڑتے ہیں
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مفتی صاحب بھی آ گئے یہاں، اب شرعی مذاق شروع ہو گا
  6. الف عین

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    اچھی غزل ہے، صحرا نوردی سے شعر بہتر ہو گیا۔ ساز ہستی کی یا ہر؟
  7. الف عین

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    یہ تو میں روزانہ کھیلتا ہوں، پہلے روز اخبار والا حل کرتا تھا، اب انڈرائڈ ایپ پر، مگر صرف ہارڈ لیول کے۔
  8. الف عین

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    میری طرف سے بلکہ سب کی طرف سے معذرت کہ اصل سنگ میل پچیس ہزار مراسلے پر بھول گئے! یا ممکن ہے کہ عدنان میاں اچانک مراسلات کی تعداد پر چونک کر مبارکباد کی لڑی کھول دی! بہر حال مبارک ہو
  9. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ، خوب پہنچے! چ ب ن ی ا ش م م ز مرکب
  10. الف عین

    کہو سنو اور دیکھو سچ غزل نمبر 52 شاعر امین شارؔق

    وہی بحر کا مسئلہ، کہیں فعلن فعلن فعلن فع/فعل ہے، کہیں چار بار فعلن۔ کچھ مصرعے بالکل ہی ان افاعیل میں نہیں آتے۔ اصلاح کے لئے دعوت ہی کیوں دیتے ہو جب تمہیں اصلاح کرانی ہی نہیں!
  11. الف عین

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    تمہارا کام میری وجہ سے مشکل نہ بن جائے مِرے دل کی طرح یعنی تمہارا دل نہ بن جائے ... درست تکنیکی طور پر بِٹھایا جا رہا ہے منصَبِ منصف پہ مجرم کو عجب کیا ہے کہ اب مقتول ہی قاتل نہ بن جائے .. عجب کیا ہے کے ساتھ نہ بن جائے غلط ہو جاتا ہے، یعنی اب مقتول کے قاتل بنائے جانے کے امکانات بہت ہیں سمندر...
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    لاتو سکتے ہیں لیکن محاورہ سننے کا زیادہ مستعمل ہے
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ ہی یہ ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا تھا نا مین نے!
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید لمبا جملہ لکھنے میں ایک دو منٹ مین دوسرے مراسلے آ جاتے ہیں اور معانقہ ہو جاتا ہے
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے کہتا ہوں کہ ڑ اور ژ کو چھوڑ دیا جائے مگر کون سنتا یے!
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھتے ہیں انہیں انگریزی مدرسے میں داخل کر کے!
  18. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فری ورد کہنا چاہیے تھا، لیکن میں جب اس لڑی میں آتا ہوں تو کوئی لفظ ہی نہیں ہوتا ڈھونڈنے کے لئے! میں ہی دیتا یوں مرکب مگر آسان س ن م ق خ ذ ا
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا معانقہ ہو گیا عبدالقدیر 786 سے، ورنہ ترتیب درست ہی چل رہی ہے۔ تقریباً ایک ساتھ ہی دونوں نے د سے بات کی!
  20. الف عین

    رہتے دلوں میں زندہ ایسا کمال کرتے

    ان سے نہ گر مراسم اپنے بحال کرتے ہم لطفِ زندگی کو نذرِ زوال کرتے ... نذر تو بخوشی کیا جاتا ہے، زوال کے لیے تو خوشی نہیں ہونی چاہیے ان کے حضور جا کر اپنے حواس گم تھے کب ہوش تھا ہمیں جو شوقِ وصال کرتے ... شوق کرنا یہاں درست نہیں، عرض وصالِ کیا جا سکتا ہے پہنچے ہم ان کے در پر شکوے لئےہزاروں ْپر...
Top