نتائج تلاش

  1. الف عین

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    مجھے کیا کرنا ہو گا اس کھیل میں؟ میں تو دن بھر میں ایک بار آتا ہوں!
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں یا یہاں. یعنی پاکستان میں یا ہندوستان میں؟
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے میں دیر ہے تو پہلے کھانا ہی کھا لیا جائے
  4. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اپنا ہی پرانا شعر سہی، فی البدیہہ تو نہیں، شرط تو طبع زاد کی ہے نا نہ جانے آوروں کو میں کس طرح کا لگتا ہوں یہ آرزو ہے کہ باہر سے دیکھ لوں خود کو
  5. الف عین

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    اب اچھی لگ رہی ہے غزل
  6. الف عین

    ہنس کے سہہ لوں گا ترے نام کی ساری ضربیں

    تھی نہیں، تھیں کا محل تھا جس کی نشان دہی کی گئی ہے
  7. الف عین

    دل سے کہدو کہ جستجو نا کرے غزل نمبر 55 شاعر امین شارؔق

    پہلے تو یہی کہوں کہ 'نا' صرف تاکیدی لفظ کے بطور استعمال ہوتا ہے، نفی کے لیے 'نہ' ہی درست ہے، اور اس غزل میں بہر حال 'نہ' کا نہ صرف مھل ہے ردیف میں بلکہ نا سے تو تقطیع ہی گڑبڑا جاتی ہے۔ تقطیع میں 'نکرے' = فعلن آتا ہے۔ بس کچھ مصرعے اس وزن یعنی فاعلاتن مفاعلن فعلن میں فٹ نہیں ہوتے۔ پہلے تینوں...
  8. الف عین

    برائے اصلاح : دل نہ بن جائے

    بقیہ اشعار تو درست ہیں ہی۔
  9. الف عین

    ہنس کے سہہ لوں گا ترے نام کی ساری ضربیں

    ابھی بھی کچھ جگہ صیغے کی اغلاط ہیں کیا وہ بے سود تھیں پہلے جو لگائیں ضربیں تھیں میرے جسم پہ جو، میں نے چھپائیں ضربیں( بلکہ بہتر ہو جو جو مرے جسم پہ تھیں، میں نے..... ) مجھ کو دنیا نے جو مجنون سمجھ کر مارا ہنس کے سہ لیں جو تیرے نام سے پائیں ضربیں ... مجنون کی بجائے دیوانہ بہتر ہو گا پیر چھنی...
  10. الف عین

    کیا کہیے کہنے کو کوئی بات نہیں

    پانچ چھ والا شعر زبردستی کا لگ رہا ہے، محض سات قافیہ لانے کی غرض سے! اسے نکال ہی دو۔ باقی غزل تو بہت خوب ہے، داد بہت سی، بلکہ کچھ داد اپنے لئے بھی!
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ کو اوپرچھوڑ دیا گیا تھا تو میری جھولی میں آ گرا! ویسے ترتیب پھر غلط ہی ہو گئی تھی، لیکن نئی ترتیب کے مطابق ہی چلنے دیا جائے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت کا کھیل ہے کہ اس لڑی میں کل سے کسی نے پوسٹ نہیں کیا!
  13. الف عین

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    جو بحر میں نہیں تھے مصرعے انہیں بھائی خلیل نے درست کر دیا ہے۔ مری آنکھوں نے آنسو اِیسے بہائے تقطیع کے حساب سے مری 'آنکھ' نے 'آنس' ایسے بہائے آ رہا ہے 'ان آنکھوں نے اس طرح آنسو بہائے بہتر ہے، لیکن دوسرے مصرعے میں بھی آنسو دہرایا گیا ہے، کچھ الفاظ بدلے جائیں
  14. الف عین

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    دوسری جگہ بھی تلاش کی ٹیگ والے ٹیگ لگائے گئے ہیں، اور یہاں بھی۔ توجہ دلانے کے لیے @کے بعد رکن کا نام لکھیں، جیسے محسن اعوان فائقؔ محمد یعقوب آسی ہمارے دوست اب آنجہانی ہو چکے ہیں، اللہ ان کی مغفرت فرمائے کبھی اُس کو یادوں میں لانے کی چاہت کبھی اُس کو یکسر بُھلانے کی چاہت ... اسے ایطا کا سقم...
  15. الف عین

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    یہ شعر ہی نہیں ہے سرے سے تو کس طرح اقبال یا غالب کا ہو سکتا ہے؟ صرف ایک مصرع بحر میں ہے
  16. الف عین

    سحر کو شب نہ مانیں گے غزل نمبر 54 شاعر امین شارؔق

    ادھر اسی 'بحر' میں غزلیں کہہ رہے ہو جس کے بارے میں لکھ چکا ہوں کہ کہیں چار بار کہیں ساڑھے تین بار فعلن آ رہا ہے تقطیع میں. یا تو چار بار ہی ہو یا سارھے تین( یعنی آخری بار فع/فعل)۔ مزید یہ کہ 'نہ' محض 'ن' یعنی یک حرفی باندھنا قابل ترجیح ہے۔ بطور نا، دو حرفی بر وزن فع نہیں
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عقل کا جتنا استعمال زیادہ کیا جائے، اتنی ہی غلطیاں زیادہ ہوتی ہیں، یہ میرا تجربہ ہے
  18. الف عین

    غزل :: ہو جاتا تھا اکثر جھگڑا ہم دونوں کے بِیچ : از : رشید حسرت

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ پہلے مصرع میں آدھا رکن زائد ہے کئی جگہ، یعنی آٹھ بار فعلن ہو گیا ہے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب کرم کرے سیما علی پر، کیا آسٹیو پوراسس کا خطرہ ہے؟ یہ تو مجھے بھی ہے!
Top