میرا پیغام جو دنیا کو سنایا جاتا
میری باتوں کو ہوا میں نہ اڑایا جاتا
.. مطلع واضح نہیں، جب پیغام سنایا ہی نہیں گیا تو ہوا میں کیا چیز اڑائی جاتی؟
ہم نے ظالم کے اگر ہاتھ کو روکا ہوتا
پھر نہ دنیا میں غریبوں کو ستایا جاتا
---------- تقابل ردیفین لگتا ہے دونوں کا 'تا' پر ختم ہونے سے۔ اولی کے الفاظ...