یہ تو ایک محفلین نے بنائی بھی تھی، لیکن محض ویب ایکسیس والی ایپ ہی تھی صرف انڈرائڈ پر، پلے سٹور کی بجائے ڈرائیو کا ہی لنک تھا، اب تلاش کر لیں محفل فورم میں ہی ۔ میرے فون میں ہوا کرتی تھی کسی زمانے میں
کل ہی اسے دیکھ چکا تھا لیکن شاید بلکہ یقیناً پوسٹ کرنے کا بٹن دبانا بھول گیا، وہ تو خیر ہوئی کہ اب تک ڈرافٹ محفوظ تھا.....
دور نظروں سے کبھی اس کو نہ جانے دینا
اشک آنکھوں میں کبھی اس کی نہ آنے دینا
--------- دو لخت لگتا ہے
پھونک ڈالیں گے ترے گھر کو ترے اپنے ہی
آگ ہرگز نہ انہیں گھر میں جلانے...
پچھلی پچپن غزلوں پر ہی امین شارق مشق کرتے تو کچھ سدھار آ سکتا تھا۔ میں تو بار بار لکھ رہا ہوں کہ کچھ غزلوں، جن میں نسبتاً کم اغلاط ہیں، ان میں ترمیم کر کے پیش کریں، مگر امین میاں کو نئی غزلیں کہنے کا ہی شوق ہے!
اس غزل میں کچھ مصرعے چار بار مفاعیلن پر تقطیع ہوتے ہیں۔ بقیہ یا تو ہوتے ہی نہیں، یا...
یہ 'نہ' بطور 'نا' میرے گلے سے نہیں اترتا!
مرا ورد زباں. یا 'مرے وردِ زباں'
ویڈیو کا درست تلفظ نہیں بندھا ہے۔
کوئی ہو ویڈیو، تصویر
کوئی ہو ویڈیو، فوٹو ہو...
کیا جا سکتا ہے
نظم تو اچھی ہے ماشاء اللہ
کئی عرصے مہینوں بعد
.. یہ عجیب انداز بیان ہے!
بڑے ہی شوق و ارماں سے ،بہ امید تلطف اور مہربانی
.. تلطف یہاں میل نہیں کھاتا، مہربانی کا تلفظ غلط بندھا ہے، ہ پر سکون ہے درست تلفظ میں
بقیہ نظم مکمل ہونے کے بعد دیکھتا ہوں