کس قدر خوب زیاں میں تھا مقدر اپنا
جب نقب زن کہیں آئے تو لٹا گھر اپنا
.. کس قدر خوب... تو خوشی کا مثبت اظہار ہے! دوسرا مصرع واضح نہیں
ہے عجب خاصۂِ بازارِ محبت کے جہاں
بیچ دیتی ہے تجارت ہی سوداگر اپنا
.. سوداگر کی و کا اسقاط غلط ہے
اجنبیت ہی ملی رونقِ محفل میں ہمیں
.. رونق میں ملنا محاورے کے...