نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ پسند آئی
  2. الف عین

    محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی

    نثری شاعری صرف نظم ہو سکتی ہے، غزل نہیں۔ بس میرے خیال میں یہ شرط ہونی چاہئے
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پیار کر کے کہاں چلے گئے؟ یہ سوال اٹھتا ہے اس شعر میں۔ ویسے چل بھی سکتا ہے کہ ردیف کی مجبوری ہے جسے نبھایا نہیں جا سکا ہے پھر اتنی جلدی کیوں بھلا دنیا سے ڈر گئے روانی اب بھی مخدوش ہے، الفاظ بدلو جیسے بس دو ہی دن میں آپ تو دنیا....
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال کیسا ہے بازو کا؟ سر تو ماشاء اللہ خوب اچھا کام کر رہا ہے
  5. الف عین

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    ہمیں درست ہمی غلط
  6. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس قسم کے سوالات کا زمرہ دوسرا ہے یہاں تو لفظ تلاش کیے جاتے ہیں
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ مصروف ہو ماہی، سمندر میں کہیں دور تک نکل گئی ہو
  8. الف عین

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    اب غلطی یہ ہے کہ درستی اصل مراسلے میں ہی کر دی گئی ہے، وہ تو بھلا ہو راحل میاں کا کہ اس سے اصل کا پتہ چلا۔ نظم کا دوسرا مصرع البتہ بالکل الگ نظر آ رہا ہے، باقی نظم تو معری ہے۔ یہ مصرع بھی جسم واحد کی مانند سب ایک ہیں کیا جا سکتا ہے آخری سطر میں 'ہمیں' کا محل ہے
  9. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت فارسی عربی ہو گئی، اب ہندی، اور شاید لال حرف کرنے کی ضرورت نہیں گ ن پ ر ر و
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثانیہ مرزا کا تو کوئی بھائی نہیں، محض ایک بہن ہے!
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام تو لیا ہی نہیں کہ کہاں؟
  12. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مشکل تو نہیں؟ ت ر ہ ج ف ع ل ہ ن ا ا ا
  13. الف عین

    برائے اصلاح: نظم انتباہ

    ٹھیک تو ہے لیکن روانی متاثر ہے بس، پختگی( مضبوطی بہتر لفظ ہو گا) کے باعث آخری مصرعوں میں 'پائیں' غلط ہے، جب مل ہی نہ پائیں گے تو ڈھونڈھ کیسے پائیں گے؟ محض ڈھونڈیں ہونا چاہئے
  14. الف عین

    سفیر امن بنا دے یہ شاعری مجھ کو

    لپٹ کے درد میں ہر اک خوشی ملی مجھ کو عجیب راہ پہ لے آئی زندگی مجھ کو ... پہلے مصرع کے بیانیے سے لگتا ہے کہ خوشی اپنی خواہش کے مطابق درد میں لپٹ کر ملی، جو ظاہر ہے کہ مراد نہیں ہو گی خوشی بھی درد میں لپٹی ہوئی ملی مجھ کو کیا جا سکتا ہے ہر ایک شخص کے بہروپ ہیں یہاں سو سو لگے ہے شکل ہر اک...
  15. الف عین

    ہوتے ہیں ہم کلام گریبان پکڑ کے غزل نمبر 49 شاعر امین شارؔق

    کوئی مصرع کسی بحر میں نہیں مطلع مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن بحر میں آ سکتا ہے اگر 'پکڑ' کے ک کو ساکن کیا جائے، جو ظاہر ہے کہ غلط ہو گا
  16. الف عین

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے/کو آنا ہوگا اپنی سوچوں میں تقدس کو سجانا ہوگا .... دو لخت لگتا ہے گوہرِ عشق و وفا ڈھونڈ رہا ہوں کب سے ڈھونڈنے پار تخیل سے بھی جانا ہوگا ... درست فرحت جاں نہ سہی وحشتِ دوراں ہی سہی کچھ تو بازار تمنا سے کمانا ہوگا ... درست تابشِ حُسن تو حوروں سے ہے بڑھ کر تیری کوئی...
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمہارے بھلے کے لئے ہی ہیں ساری پابندیاں، ورنہ پھر ہاتھ پیر تڑوا لو گی گُلِ یاسمیں
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر و خیال بھی کیا دوربین کا کام کرتے ہیں
  19. الف عین

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا

    اس کا ٹیگ مجھے نہیں ملا، ابھی جاتے جاتے اس پر نظر پڑی۔ بعد میں تفصیل سے دیکھتا ہوں فی الحال اتنا ہی 'میں نے کرنا یے' اردو نہیں، پنجابی ہے۔ پہلے اور آخری مصرعے میں یہ غلطی دور کر لی جائے
Top