نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    پہلا سیٹ 6-3 سے ڈیل پوٹرو کے نام- سیمی فائنل میں بھی فیڈرر جی نے پہلا سیٹ گنوایا تھا-
  2. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    سیانے کہتے ہیں کہ "دشمن سو کوہ تے وی ہووے تے سر تے ای سمجھو" اور بقول بےبے اس سلسلے میں، میں "جٹان گھر میراثی ہویاں" وغیرہ وغیرہ
  3. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    جتنا پانی آجکل راوی میں ہوتا ہے اتنا کافی ہے کیا؟ ;):)
  4. عبداللہ محمد

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    پہلے سیٹ میں ڈیل پوٹرو 5-3 سے آگے- جی جی فیڈرر کو نمبر ون رہنے کے لئے اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک پہنچنا تھا- جبکہ وہ فائنل تک پہنچ چکے- اب اگر فائنل جیت تو غالباً فرنچ اوپن تک پکی ہو جائے پہلی پوزیشن--
  5. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    ادارہ گوگل وغیرہ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے اگر کرومبر ہی جانا تو اگست کے آخری عشرہ میں یہ نیک کام سر انجام دیا جائے چونکہ بقول بڑے بزرگ ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز اتنا کشٹ کر کے جھیل دیکھنا جانا کچھ تو خیال کر وغیری وغیرہ کیا یہ سفر بھی اپنی گاڑی پر ممکن نہیں- یعنی دو دن ہم ہوں گے...
  6. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    میں خود یہی سرچ کر رہا ہے تھا- میں چترال کی طرف سے جانا چاھوں گا- یعنی کہ یہ مرحلہ تو خوش اسلوبی سے طے پا گیا-
  7. عبداللہ محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اگر لیٹ کرنی ہو تو ایم سی ڈونالڈ (McDonald) کا کھائیں کیا؟
  8. عبداللہ محمد

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    انڈین ویلز ماسٹرز اوپن کا فائنل معرکہ راجر فیڈرر اور یوان مارٹن ڈیل پوٹرو کے درمیان شروع ہوا ہی چاہتا ہے- فیڈرر صاب کا رواں برس ریکارڈ 17-0 ہے جبکہ ڈیل پوٹرو بھی اچھی فارم میں ہے اس لئے خوب گھمسان کا رن پڑنے کی اُمید ہے- کم آن فیڈرر وغیرہ
  9. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    پچھلی دفعہ جب راکا پوشی کا دیدار کیا تو ٹھان لی تھی کہ آئندہ برس اسکے بیس کیمپ تک جا کر اسکے چرن چھوئے گے اگر کرومبر جھیل نہ گئے تو- درہ خنجراب کے سفر کا حال تو جی ابھی اپریل کی آمد آمد ہے اور سیر و سیاحت کا سیزن شروع ہونے تو ہم نے بھی پلان پر غور و خوض شروع کر دیا ہے اب یاز بھائی کے مشورے کے...
  10. عبداللہ محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آپ سے درخواست ہے کہ جس بھی بینک سے مستفید ہو رہے ہیں اسکی ایپ ڈاؤنلوڈ کر لیں لوڈ کبھی بھی مشکل نہ ہوگا- البتہ زوجہ ماجدہ کو اسکی خبر نہ ہونے دیں ورنہ آپکے اکاؤنٹ پر بھاری پڑ سکتا ہے- وغیرہ وغیرہ
  11. عبداللہ محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    لطیفہ لوڈ ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    شاہد شاہ آپ پھر سے اظہار خیال کریں گے یا پھر پُرانے خیالات کو ہی تازہ۔مان لیا جائے- وغیرہ وغیرہ
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سب سے پہلے تو اس سسٹم کو "پلے آفز" (PlayOffs) کا نام دیا گیا ہے - کرکٹ میں لیگز کی آمد کے بعد ایک سسٹم متعارف کروایا گیا جو کہ روایتی سیمی فائنلز سے ہٹ کر ہے- اسکا مقصد لیگ میں ٹاپ کرنے والی ٹیمز کا انکی اس کارگردگی کا انعام دینا ہے- یہ نظام پہلی دفعہ آئی پی ایل 2008 میں متعارف کروایا گیا-...
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس سسٹم کی میں مکمل تفصیل اگلے مراسلے میں محفل کی مظر کر رہا- بعد ازاں اگر کسی نے ایلیمینٹر یا کوالیفائر کے متعلق پوچھا تو مجھے مجبوراً تابش بھائی سے مدیرانہ بصیرت استعمال کرنے کی گزارش کرنی پڑے گی- وغیرہ وغیرہ
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی جی وہی تو- لیکن یہاں سے سلاما باد کو ہرانے کے لئے سکرپٹ رائٹر بڑی سخت محنت کی ضرورت ہو گی ویسی-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی جیت تو فائنل میں پہنچ جائے گا- جبکہ ہار کی صورت میں ایلیمینٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گے- جہاں اسکا سامنا پشاور اور کوئٹہ کے میچ کے ونر کے ساتھ ہوگا- معلوم نہیں آپکو یہاں کیا مشکل ہو رہی ہے-
  17. عبداللہ محمد

    چند تصاویر گلابوں کی

    شاہد شاہ بھائی دیکھائیں کوئی تصویر؟
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئی رانکی کو بتائے وہ پی ایس ایل میں کھیل رہا ہے-
  19. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    دنیش کارتھک کھپے کھپے کھپے!!
Top