جین پال ڈومینی کو کرکٹ ساؤتھ افریقہ بورڈ نے NOC جاری نہیں کیا لیکن ڈومنا صاب نے اپنی ذمہ داری پر پاکستان آنے کی حامی بھر لی-
یونائیٹڈ کی طرف سے اسمتھ پٹیل اور لیوک رانکی بھی پاکستان آ رہے جبکہ بلنگز اور ہیلز ابھی فیصلہ نہیں کر پائے-
دوسری طرف کے پی نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا اور یوں...