یہ درست ہے کہ مارکی پلئیرز نہیں آئے لیکن جو آئے ہیں وہ بھی اچھے پلئیرز ہیں- بلکہ ٹی ٹوئنٹی سپیشیلسٹ ہیں جیسا کہ پریرا اور محموداللہ وغیرہ نیز برآں فارم میں بھی-
سچ پوچھیں تو کے پی کا جانا تو کوئٹہ کے لئے "بلیسنگ ان ڈسگائز" وغیرہ قرار دیا جائے گا- البتہ وٹو جی ان کنڈیشن میں کافی مفید ہو سکتے...