سٹی بمقابلہ لیورپول گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے-
میڈرڈ ہلکا ہلکا مسکرا رہے ہوں گے البتہ یہ ٹائی بھی کافی سخت ہوگی-
جبکہ بارسا اور بائرن تو آج رات ایک دوسرے کو چئیرز کرتے ہوئے کرسی پر ٹانگیں لمبی کر کے قہقہے ماریں گے-
میچز 3-4 اور 10-11 اپریل کو ہوں گے-