ہمیں محمد سمیع سے کافی اُمیدیں تھیں البتہ ابھی تک وہ ان پر پورا نہ اترتے ہوئے محض 4 رنز ہی دیے 3 گیندوں میں-
اور چوتھی گیند پر پولارڈ آؤٹ-
ادارہ دوبارہ اُمیدیں زلمی سے لگاتے ہوئے
دو گیندوں پر سنگل نہ لینے بعد یکے بعد دیگر 2 چھکے پولارڈ کے-
اب 55 درکار 20 گیندوں میں-
پانچویں گیند پر سنگل
اب 54 درکار 19 گیندوں پر-
دریں اثنا winviz سلطان کی جیت کی 1 فیصد امکان بتلاتے ہوئے-