انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند
روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 17 پیسے اضافے سے 103 روپے 60 پیسے کی ریکارڈ سطح پر بند...
الطاف حسین کے دشمنوں کے لیئے میں بھی آپ کے ہی وہی بہت بڑے بڑے اور سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں جو آپ کے بقول یہ فورم ان الفاظ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔۔باقی آپ سمجھ دار ہیں سمجھ گئے ہوں گے۔
ماشاء اللہ۔ عمدہ شراکت۔
اللہ رب العزت آپ کی بٹیارانی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔آمین۔اس کے نصیب اچھے بنائے۔آمین۔اور اس کےوالدین کو اس کے ساتھ دین و دنیا اور آخرت کی بھلائیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین
ٹڑنگ ٹڑنگ ٹڑنگ
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
جنگل میں منگل، تیرے ہی دَم سے
سب نے یہ شور مچایا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تو ہی ملک کا سرمایہ ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
تالی بجے بھئی تالی بجے
امجد میاں ایک سال اور ہوگئے بڑے
تالی بجے بھئی تالی بجے
سالگرہ مبارک ہو امجد میانداد بھائی...