برخوردار کھلے ہوئے کا اب مزید کیا کھلوائیں گے

اللہ لاہور کی محفوظ رکھے۔ یہی مسئلہ ہے کہ کراچی کو لوگ لوٹ مار کا شہر سمجھتے ہیں اپنا نہیں
ہم تو اسے اپنا شہر سمجھتے ہیں لیکن سیاستدان اسے اپنا شہر نہیں سمجھتے اسی لیے گینگ پال رکھے ہیں۔جب سیاستدان اسے اپنا لیں گے ہم بھی اپنا لیں گے
اور ایک بات بتاؤں پنجابیوں کے دل بہت بڑے ہیں۔لاہور میں پٹھان بھی رہتے ہیں بلوچ بھی اور دیگر بھی لیکن انہیں کوئی ٹارگٹ کلنگ سے نہیں اڑاتا جبکہ بلوچستان ہو،کراچی ہو یا کوئی اور پنجابیوں کا جینا دو بھر کیے رکھتے ہیں
 
برخوردار یہ مسئلہ نہیں ہے
بدقسمتی سے پورے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں ایک صوبہ برتر ہے۔ یہ کچھ شکایت پیدا کرتا ہے۔دوسرے صوبے یہ سمجھتے ہیں کہ پنجاب ان کو لوٹ رہا ہے۔ حالانکہ پنجابی خود غریب ہیں زیادہ تر
 
کاشفی

محفلین
بڑے بڑے سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ فورم ان الفاظ متحمل نہیں ہوسکتا۔
الطاف حسین کے دشمنوں کے لیئے میں بھی آپ کے ہی وہی بہت بڑے بڑے اور سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں جو آپ کے بقول یہ فورم ان الفاظ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔۔باقی آپ سمجھ دار ہیں سمجھ گئے ہوں گے۔
 
چلیں جی جس دن محترم الطاف حسین صاحب پاکستان واپس لوٹیں گے پھر دیکھ لیں گے۔ابھی تو وہ باہر سے ہی - - - - کرتے ہیں۔
 
Top