حسیب نذیر گِل
محفلین
تو اچھی بات ہے ہار گیا میرے کونسا مامے کا پتر ہےجو انسان جیسا سوچتا ہے وہی بولتا ہے
اچھا سوچیں اچھا بولیں اچھا لکھیں۔ خوش رہا کریں
ویسے منشا سندھو پر ہارگیا ہے
تو اچھی بات ہے ہار گیا میرے کونسا مامے کا پتر ہےجو انسان جیسا سوچتا ہے وہی بولتا ہے
اچھا سوچیں اچھا بولیں اچھا لکھیں۔ خوش رہا کریں
ویسے منشا سندھو پر ہارگیا ہے
تو اچھی بات ہے ہار گیا میرے کونسا مامے کا پتر ہے
ہم تو اسے اپنا شہر سمجھتے ہیں لیکن سیاستدان اسے اپنا شہر نہیں سمجھتے اسی لیے گینگ پال رکھے ہیں۔جب سیاستدان اسے اپنا لیں گے ہم بھی اپنا لیں گےبرخوردار کھلے ہوئے کا اب مزید کیا کھلوائیں گے
اللہ لاہور کی محفوظ رکھے۔ یہی مسئلہ ہے کہ کراچی کو لوگ لوٹ مار کا شہر سمجھتے ہیں اپنا نہیں
ہم تو اسے اپنا شہر سمجھتے ہیں لیکن سیاستدان اسے اپنا شہر نہیں سمجھتے اسی لیے گینگ پال رکھے ہیں۔جب سیاستدان اسے اپنا لیں گے ہم بھی اپنا لیں گے
اور ایک بات بتاؤں پنجابیوں کے دل بہت بڑے ہیں۔لاہور میں پٹھان بھی رہتے ہیں بلوچ بھی اور دیگر بھی لیکن انہیں کوئی ٹارگٹ کلنگ سے نہیں اڑاتا جبکہ بلوچستان ہو،کراچی ہو یا کوئی اور پنجابیوں کا جینا دو بھر کیے رکھتے ہیں
الطاف حسین کے دشمنوں کے لیئے میں بھی آپ کے ہی وہی بہت بڑے بڑے اور سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں جو آپ کے بقول یہ فورم ان الفاظ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔۔باقی آپ سمجھ دار ہیں سمجھ گئے ہوں گے۔بڑے بڑے سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ فورم ان الفاظ متحمل نہیں ہوسکتا۔
چلیں جی جس دن محترم الطاف حسین صاحب پاکستان واپس لوٹیں گے پھر دیکھ لیں گے۔ابھی تو وہ باہر سے ہی - - - - کرتے ہیں۔الطاف حسین کے دشمنوں کے لیئے میں بھی آپ کے ہی وہی بہت بڑے بڑے اور سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں جو آپ کے بقول یہ فورم ان الفاظ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔۔باقی آپ سمجھ دار ہیں سمجھ گئے ہوں گے۔