مصر: حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا
قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائے گا۔
سرکاری ٹی وی نے ترجمان وزیراعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر کو فوج کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ دو برس پہلے چلنے والی احتجاجی تحریک کے...
تیرہ سال پہلے غیرپاکستانی حکومت تھی۔سبحان اللہ۔
میں ہی صرف پاکستانی اور محب وطن ، باقی سب غیرپاکستانی اور ملک دشمن اور اسلام دشمن۔۔
واہ واہ بہت خوب!
انہی سوچوں کی وجہ سے نفرتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔۔۔:)
India’s rupee skids to new record low against dollar
MUMBAI, India: India’s rupee tumbled to a new record low against the dollar on Thursday as uncertainty about the future of the US stimulus programme added to growing fears about the state of the Indian economy.
Closely watched minutes from...
عمران خان دلیر آدمی اس وقت کہلائے گا جب وہ جعلی ڈگری ہولڈرز کو اپنی جماعت سے نکال باہر کرے۔ لیکن وہ ایسا نہیں کرتا۔۔ اسے تبدیلی چاہیئے جعلی ڈگری والوں کے ساتھ۔
جو لوگ خود غلط کام کرتے ہوں وہ کیسے عمران خان سے مخلص ہوسکتے ہیں اور کیسے اس ملک سے مخلص ہوسکتے ہیں۔۔
یہ کہتے ہوئے عمران خان کو شرم آتی ہے۔۔
ان دونوں تصاویر کا لڑی کے عنوان سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ خود ساختہ طور پر تعلق تلاش کیا جائے تو الگ بات ہے۔۔
غیر متعلقہ گفتگو بھی شروع لوگ کرتے ہیں اس پر بھی کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔۔
یہ انصاف کے تقاضے کو پورا نہیں کرتا۔۔
قومی اسمبلی جرائم پیشہ افراد سے بھری ہوئی ہے - عمران خان کا دعویٰ
راولپنڈی میں ایک جلسہء عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ قومی اسمبلی جرائم پیشہ افراد سے بھری ہوئی ہے۔۔
یاد رہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان بھی موجود ہیں۔۔
مکمل خبر پڑھنے کے...
ایسی ہی کچھ تصاویر میرے پاس منورحسن، قاضی حسین، لیاقت بلوچ، عمران خان اور وغیرہ وغیرہ کی ہیں۔۔کیا میں بھی وہ پوسٹ کرسکتا ہوں!
اگر نہیں تو یہ کھلا ہوا تضاد ہوگا۔۔
جمعیت کے رفیق صاحب حاضر ہوگئے ہیں اب۔۔ لیکن یہاں کوئی مینگو پارٹی نہیں چل رہی ہے بھائی۔
خان صاحب یعنی عمران خان اور مولانا خان دونوں مزاحیہ قسم کے لوگ ہیں۔۔