جی زبیر بھائی
مجھے بھی یاد ہے اپنا پہلا دن:daydreaming:
پہلا تبصرہ ایک سیاسی دھاگے میں کیا تھا تو زیش بھائی نے تعارف مانگ لیا:)
پھر "آپ کے والٹ میں کیا ہوتا ہے" والے دھاگے میں تبصرہ کیا تو شمشاد بھائی نے تعارف مانگ لیا:battingeyelashes:
پر میں بھی بڑا ڈھیٹ نکلا:soldier:
تعارف ڈھائی مہینوں بعد جا...