دوستو! نام ہماری شخصیت کی مکمل عکاسی تو نہیں کرتے لیکن ہم ان سے جانے ضرور جاتے ہیں لیکن یہاں میں ناموں کی بات نہیں کروں گا بلکہ" نِک نیم" یعنی کہ "عرفیت" کی بات کروں گا
اور وہ بھی انٹرنیٹ کی عرفیت کی
محفل پر بہت سارے لوگ اپنے ناموں کی بجائے "نِک" سے موجود ہیں
اس دھاگے میں ان سب کو دعوت ہے کہ وہ...