نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    شیکھر دھون اور مرلی وجے نے انڈیا کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کی
  2. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    مائیکل کلارک،وکٹیں لینے میں آسٹریلین بالرز کی ناکامی پر پریشان
  3. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    شیکھر دھون،لیگ سائیڈ پر کھیلتے ہوئے
  4. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    شیکھر دھون نے اپنی اننگ میں 33 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔اس کے لیے انہوں نے 168 گیندیں کھیلیں انہوں نے اپنی سنچری صرف 85 گیندوں پر مکمل کی جو کہ ڈیبیو پر کسی کی تیز ترین سنچری ہے یہ انڈیا کی جانب سے ڈیبیو پر کسی کھلاڑی کا بہترین سکور بھی ہے
  5. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    آج تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 283 رنز بنالیے تھے شیکھر دھون 185 جبکہ مرلی وجے 83 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں
  6. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    آج تیسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی مچل سٹارک نے 99 ،سٹیون سمتھ نے 92، ایڈ کوون نے 86 اور ڈیوڈ وارنر نے 71 رنز بنائے روندرا جڈیجا اور ایشانت شرما نے تین تین وکٹیں حاصل کئیں
  7. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    ایشانت شرما،مچل سٹارک کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے
  8. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    ویرات کوہلی،99 پر آؤٹ ہونے والے مچل سٹارک کو تھپکی دیتے ہوئے
  9. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    مچل سٹارک،نصف سنچری بنانے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے
  10. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    سٹیون سمتھ،92 رنز پر سٹمپڈ آؤٹ ہوگئے
  11. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    سٹیون سمتھ نے مچل سٹارک کے ساتھ مل کے صبح کے وقت انڈین بالرز کو پریشان کیے رکھا
  12. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    مچل سٹارک،جارحانہ شاٹ کھیلتے ہوئے
  13. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    شیکھر دھون،چوکا بچانے کی کوشش کرتے ہوئے
  14. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    علیم ڈار،نئی گیند لیتے ہوئے
  15. محسن وقار علی

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    ایسے دستور کو صبحِ بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
  16. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اب اگر میں آپ کی بات کی تصدیق کروں تو عینی فوراً مجھے "کراس" دے دے گی:ROFLMAO: آپ تو ہیں "سیو" کہ آپ کے ساتھ اس کی "ڈیل" ہو گئی ہے;) لیکن میری پروفائل پر 75 فیصد "کراس" اسی کے دیے ہوئے ہوں گے بلاشبہ:rolleyes: میں اب سوچ رہا ہوں کہ کوئی "ڈیل" کر ہی لوں اس کے ساتھ:thinking:
  17. محسن وقار علی

    بیگم کا شکوہ

    ہائیں:eek::eek: میں نے ابھی تک نہ اس دھاگے کو ریٹ کیا نہ تبصرہ:noxxx: چلیں ریٹ بھی کر دیا اور تبصرے کے لیے اگلا مراسلہ ملاحضہ کریں:)
  18. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    تم نے ہی کہا تھا
  19. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    امی کو کیا ہوا:eek: ہاں بھئی پتہ ہے:rolleyes:
Top