ارے میری یاداشت بھی نا:doh:سب سے اہم سوال تو میں بھول ہی گیا:ROFLMAO:
یہ زبیر مرزا بھائی کے سٹائل کا ملٹی پل چوائس سوال ہے:)
ان میں سے کون سب سے اچھی ریٹنگ دیتا ہے:daydreaming:
بابائے ریٹنگ
محسن وقار علی
محسن بھیا
ویسے اگر وہ "مسکرائی" تھی تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اسے "ٹرانسلیشن" کی ضرورت نہیں:rolleyes:
وہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا نا کہ;)
ہنسی تو پھنسی
مسکرائی تو آئی
آساں نہیں ہے راستہ الفت کا اجنبی
آئے گی پیش گردشِ ایام، سوچ لے
کرتا ہے حق کی بات ستمگر کے روبرو
آئے گا سر پہ اور ہی الزام، سوچ لے
بہت خوب راجا بھائی
داد قبول کیجیے:applause::applause: