نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    ویسے مغربی انداز میں تو یہی آپ کا نام ہوا نا کہ وہاں نام کے آخری حصے کو اہمیت دی جاتی ہے:) مثلاً۔دی نیم از بونڈ،جیمز بونڈ تو اسی انداز میں آپ کہیں گے:rolleyes: دی نیم از قیصرانی،منصور قیصرانی
  2. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد اپنی دوسری اننگ میں ایک وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنائے تھے
  3. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    کین ولیم سن،کریز میں واپس پہنچنے میں کامیاب رہے
  4. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    پیٹر فلٹن نے دوسری اننگ میں اچھی بیٹنگ کی
  5. محسن وقار علی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    وہی جو آپ سمجھے ہیں;)
  6. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    میٹ پرائر نے ٹرینٹ بولٹ کا کیچ لے کر نیوزی لینڈ کی پہلی اننگ کا خاتمہ کر دیا
  7. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    ایان بیل نے ہیمش ردرفورڈ کا کیچ لیا
  8. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    جیمز اینڈرسن گیند کراتے وقت گر پڑے
  9. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    سٹیورٹ براڈ،گیند کراتے ہوئے
  10. محسن وقار علی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    یہ شاید گلزار صاحب کا نغمہ ہے:thinking:
  11. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    اور مجھے پھر وہی لکھنا پررہا ہے کہ اس میں معذرت کی کوئی بات نہیں:) میں تو یونہی مسخرہ پن کر رہا تھا ورنہ مجھے بھی ساری پاکستانی زبانیں بہت اچھی لگتی ہیں:love: اس دن ریڈیو پر کشمیری گانے لگے تو میں کشمیری زبان کی نغمگی میں کھو سا گیا:whistle:
  12. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    طارم نایاب بنت صغیر مؤثرہ مسافر چند روزہ نکتہ ور
  13. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    آپ اس کی فکر نہ کریں بس بتا دیں
  14. محسن وقار علی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:shameonyou: آپ کا "مکا" اور میری "پلازمہ کینن" کس دن کام آئے گی:rolleyes:
  15. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    سب کا:atwitsend:
  16. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    زبردست(y) ویسے آپ "پاکستانی پوائنٹ" پر بھی کیا "زحال مرزا" کے نام سے موجود ہیں؟
  17. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    ملائکہ نیرنگ خیال باباجی
  18. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    وہ یہ بتا دیں کہ "اگر" وہ نِک رکھتے تو کیا رکھتے:daydreaming:
Top