نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ان کا نام شاید "فاطمہ قدوسی" تھا:)
  2. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    کیونکہ تم نے نیلم کا دھاگہ نہیں دیکھا تھا "آپ کا نام اور اس کے اثرات":)
  3. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    شمشاد بھائی۔چلیں اتنا تو ہوا کہ سکور باعزت بنا لیں گے بلکہ ابھی سے بنالیا ہے
  4. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اصل بالکل ہے:)
  5. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    بہنا!:):)
  6. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام کنول میں ٹھیک ٹھاک تم کیسی ہو۔سفر کی تیاری کیسی چل رہی ہے
  7. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    تعبیر آپی امن ایمان آپی
  8. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹالنے کی بات نہیں:wasntme: مانو بچے نے مسکان لگائی:) اور اس کے جواب میں آپ نے مسکان لگا دی:) تو میں نے بھی لگا دیں تین مسکانیں:):):) ایک مانو بچے کے جواب میں،ایک آپ کے جواب میں اور ایک باقی سب کے لیے:bighug:
  9. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    آفریدی 88 رنز بناکر آؤٹ:( پاکستان 244 پر 7 آؤٹ
  10. محسن وقار علی

    میرے جیون ساتھی

    ویسے ابھی تو آپ اسے ایڈٹ بھی کر سکتی ہیں
  11. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    آفریدی نے چھکا لگا کر گیند گراؤنڈ کے باہر پھینک دی
  12. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    لو دسو:eek: اب مسکانے کی بھی کوئی وجہ ہونی چاہیے کیا:ROFLMAO: ابن سعید بھائی کہتے ہیں کہ ہر مراسلے میں ایک مسکان "ضرور" لگانی چاہیے
Top