نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    میں تو سلطان محمد فاتح بننے کی سوچ رہا تھا۔ تم نے میرا سارا خواب چکنا چور کر دیا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    قسطنطنیہ والے قلعے میں تو سب کچھ تھا۔۔۔ پھر میں کیا لے کر جاؤں :thinking: :waiting:
  3. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ بلبلہ بن رہا ہے قسطنطنیہ کا 🏰
  4. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    توهان کي به مبارکون هجن
  5. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    مبارکاں ڈھیر ڈھیر
  6. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    بھئی۔۔۔ یہ پشتوانہ اردو میں بات کی ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اندر سے ایسا کچھ ہونا چاہیے۔☺️ https://images.app.goo.gl/wwKii4sMvvX4Xtig9
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ماڑا۔۔۔۔ پِر ام نئیں جائے گی۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی نہیں۔۔۔۔ اس کا تمام خرچ میری پیاری بہن گُلِ یاسمیں اٹھا رہی ہیں۔ ☺️
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    میری تین فرمائشیں 1- بلبلہ کراچی ساحلِ سمندر کے قریب بنایا جائے۔ جو کہ سی ویو ہو۔ 2- بلبلہ ایک کنال کا کافی ہے۔ 3- مجھے اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت ہو 😎
  11. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    آمین ثم آمین
  12. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی دیو کی سائز کی کھڑکی ہو گی
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    دم تو تب گھٹتا ہے جب جمع تفریق کی جائے اس وقت کی جس میں ہم اپنی فیملی کے ساتھ رہ پائے۔ 😔
  14. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    سچ کہہ رہے ہیں آپ۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    گُلِ یاسمیں ۔۔ چنگی تو اس کو بولیں گے جو گپ کسی کو سمجھ ہی نہ آئے 😔
  16. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    امانت چن ایک مزاحیہ اداکار ہے۔ جب کوئی کسی پر اچھی جگت لگے تو وہ مزید چھیڑنے کے لیے کہتا ہے کہ "اوئے ہوئے ۔۔۔ یہ تو ہم سن بھی نہیں سکتے"
  17. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    میرے کہنے کا مطلب تھا کہ ہم ع،ش،ق کے مخارج بھی کھا جاتے ہیں۔ اب آپ ان حروف کو "عشق" نہ کہ دیجیے گا
  18. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں ☺️
  19. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    گُلِ یاسمیں ۔۔ اوے ہوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔ اسی تے سن وی نئیں سکنے۔۔۔😂😂😂
  20. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ پارسل ہی کرا دیں۔
Top