نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    زبردست کام کیا ہے۔ بہت خوب 🌟🌟🌟
  2. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    بے مثل جس کی گردن دبائیں وہ آنکھیں نکالتا (گھورتا) ہے یہ ایک محاورہ ہے جس کی مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں۔ یہ مجھے ایک طنزیہ قسم کی مثال لگتی ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    یہ دل ہر طرح کوشش کر رہا ہے

    "یہ" بھرتی کا لگ رہا ہے۔ اور "لینے" کے بجائے "جپنا" کہا جائے تو میرے خیال میں مضمون زیادہ واضح ہو جائے گا۔ ایک مشورہ: اُسی کا نام جپنے کے سوا، اب مجھے اور زندگی میں کام کیا ہے مطلع میں بھی "کر رہا ہے" کی بجائے "کر چکا ہے" ہونا چاہیے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    سیما علی سید عاطف علی ، گُلِ یاسمیں ۔ دوستو!!! ہوم ورک کیا؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح۔ شکوہ ہے مرے لب پہ جو اک تیرہ شبی کا

    امین شارق ، اشرف علی ، صریر پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ، سلامت رہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح۔ شکوہ ہے مرے لب پہ جو اک تیرہ شبی کا

    یعنی کہ میں جو تیرہ شبی کا رونا روتا رہتا ہوں یہ دنیا میں میری کم لقبی(بدنامی، رسوائی) کا باعث بن گیا ہے۔ اگر شعر اپنا مطلب واضح نہیں کر رہا تو پھر کسی اور طور پر سوچنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح۔ شکوہ ہے مرے لب پہ جو اک تیرہ شبی کا

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔۔ جی ہاں ذرا مشکل ہو گئی لیکن جان بوجھ کے ایسا ہرگز نہیں کیا۔ ویسے میری کوشش تو یہی رہتی ہے کہ آسان آسان الفاظ و تراکیب استعمال ہوں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    ݙوجھا سبق: جملے بݨاوݨ (دوسرا سبق: جملے بنانا) اساں اسلامی جمہوریہ پاکستان دے رہݨ والے ہئیں۔ ترجمہ: ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے رہنے والے ہیں۔ پاکستان وچ ٻہوں بولیاں بولیاں ویندِن ترجمہ: پاکستان میں بہت سے زبانیں بولی جاتی ہیں۔ پاکستان وچ پنج دریا وَہنْدے ہِن۔ ترجمہ: پاکستان میں پانچ دریا...
  9. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    ذرا باہر ہوں اس وقت۔ گھر پہنچ کر میں کچھ جملے لکھ دیتا ہوں
  10. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح۔ شکوہ ہے مرے لب پہ جو اک تیرہ شبی کا

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ شکوہ ہے مرے لب پہ جو اک تیرہ شبی کا ہے دہر میں باعث وہ مری کم لقبی کا پانی کو ترستا ہو جوں گم گشتہِ صحرا یوں تجھ سے تعلق ہے مری تشنہ لبی کا پھر میرا جفا جُو لگا مَلنے کفِ افسوس دیکھا جو نظارہ سا مری جاں بلبی کا ہائے جو محبت کی زباں سے نہیں واقف...
  11. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    نئیں نئیں۔۔۔ اینجھی گال نئیں۔ میڈا خیال اے جو تلفظ آلی بحث حالی حال (فی الحال) نِسے کریندے۔ کیوں جو اے بہوں رُکّھا (خشک) موضوع ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    میں کیا آکھاں میکوں وی کجھ ݙسو یارو ݙ کا تلفظ "د" اور "ڈ" کے درمیان کا ایک تلفظ ہے۔ "د" بولنے کے لیے ہم زبان کا تقریباً ایک تہائی حصہ تالو کے ساتھ لگاتے ہیں۔ "ڈ" کے لیے ہم زبان کو کچھ ہم گول کر کے زبان سے لگاتے ہیں لیکن "ݙ" کے لیے ان دونوں مذکورہ مقامات کے درمیان میں زبان کی نوک والا حصہ تالو...
  13. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    بہوں، ڈاڈھا مترادف ہِن۔ کُئی ہک لوظ (لفظ ہی کے تلفظ میں میں ف کی جگہ و) استعمال کریسی۔ کھیڈاں تے مشغلے آپنڑا بہوں اثر چھوڑیندن ("آپنڑا" اور "چھوڑیند ن" کا پہلا ن یہاں ن نہیں بلکہ نون غنہ پڑھا جائے گا)
  14. محمد عبدالرؤوف

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    کیا مضحکہ خیز ریسرچ ہے بھئی آپ لوگوں کی۔ گاہے بگاہے ایک نئی شُرلی چھوڑتے رہنا کیا ضروری ہوتا ہے؟؟؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    1۔ اساکوں 2۔ تھیندی ویندی ہِے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    نئیں نئیں۔۔۔ سمجھ آ ندی پئی اے۔ تساں بہوں سوہنڑی سرائیکی بولیندے او
  17. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    اصلاح: میں آکھیے تُساں بَہوں اوکھیاں گالھیں کریندو۔ میکوں سمجھ نئیں آندیاں
  18. محمد عبدالرؤوف

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    اے (یہ) کیا (کیا) آکھیے (کہا ہے) ادی (بہن)
  19. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    یعنی اس لمحے (جو زیدی بھائی نے صوبائیت کی بات کی) کو کیش کریں؟؟؟
Top