سرائیکی یقیناً بہوں مِٹّھی زبان (ٻولی) ہے (جیسا کہ "ہ" کا تلفظ ہے۔ اس "ہے" کا بالکل وہی تلفظ ہے) ایکوں سِکھ کراہیں اساں سرائیکی تاریخ تے ایندے رہݨ سہݨ توں سنڄاپو (آشنا، واقف۔ لیکن ایسے الفاظ بول چال میں استعمال نہیں ہوتے۔ یہ کلاسیک سرائیکی کا حصہ ہیں۔ عموماً شہروں میں رہنے والوں کی زبان میں اردو...