کچھ لوگ ہیں تو سہی۔۔۔ لیکن ان کا نام لیا تو یہ آپ کی لڑی ورلڈ وار تھری میں بدل جائے گی۔فائرنگ(لفظی گولہ باری)، پکڑ دھکڑ(عارضی معطلی) اور شہادتیں (مستقل معطلی) ہونے کے قوی امکانات پیدا ہو جائیں گے۔☺️
بھارت مسلمانوں کو طیش دلانے کی پوری کوشش کر رہا ہے کہ یہ طیش میں آئیں تو ان کا قتلِ عام کر سکیں۔۔۔
یا اللہ ہر مسلمان کی آبرو، جان اور مال کی حفاظت فرما۔۔