نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    بھئ میں تو کہہ رہاتھا بندہ آپ کی صحبت میں سیانا ویانا ہو جاتا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اب ہم کتنی تاویلات کر کر کے آپ کا دفاع کریں ☺️
  3. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    مفتی گیری 😂😂😂
  4. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ایویں خرچہ کرا کے تمہیں کیا مل جانا ہے۔تمہیں کون سا کچھ کھانے کو ملے گا
  5. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ سید عمران جیسے آدمی سے پالا ہو تو بندہ چالاک ہو ہی جاتا ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اگر پورے کراچی کی بات ہو گی تو عدنان بھائی اس کھلانے پلانے سے صاف بچ جائیں گے۔ اور اگر ایک دو کی بات ہوئی تو جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی۔ تو اب بتاؤ عدنان بھائی بار بار پورا کراچی کیوں رہے ہوں گے 😜
  7. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اپنی تشریف آوری کو رخصت کرنا چاہتے ہیں☺️
  8. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    جب معاہدہ عہد سے ہے تو معائدہ کیوں لکھا 😡
  9. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    پھر تو "کراچی والوں" سے پہلے "پورے" کا سابقہ بھی لگایا جاتا نا۔۔ ویسے آپ کا سب کو ہی کھلانے کا ارادہ ہے تو ماشاءاللہ، اچھی بات ہے ☺️
  10. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    آپ صرف سید عمران کو کھلا دیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اب باقاعدہ تمہاری کلاس لینی پڑے گی تب جا کے املا میں کچھ کہیں بہتری آئے گی
  12. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    میں تو سمجھا تھا ابھی میچ سے پہلے ٹیسٹ بال ہو رہی ہے 😂
  13. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    وہی۔۔۔ ہماری برف کی سل سے
  14. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اب تو جنگ تو ہووے ای ہووے
  15. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ایک برف کی سل لیں۔ اور اس پر درج کر کے محفوظ کر لیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    WD40 کا استعمال کریں۔ ڈھکن کھل جائے گا 😂😂
  17. محمد عبدالرؤوف

    در جو کُھلتا ہے تو دیوار نظر آتی ہے

    واہ واہ واہ۔۔۔ کمال ہر شعر خوب ہے نوید بھائی، ڈھیروں داد۔۔ سلامت رہیں
Top