میری بات چیت تو نہیں ہوئی تھی۔ لیکن رات کو سویا تو آدھی رات کے وقت خود پر بھاری پن محسوس ہوا۔ باوجود کوشش کے اٹھ نہیں پا رہا تھا۔ فوراً میرے ذہن میں وہی بات آئی جسے میں نے بھائی کا ڈرامہ کہا تھا۔ آیت الکرسی پڑھنے کی کوشش کی تو نہیں پڑھی جا رہی تھی۔ بس خدا خدا کر کے کسی طرح آیت الکرسی شروع کی۔ اب...